جند دن پہلے ایران کے شہر زاھدان میں ایرانی حکومت نے نئے حربے شروع کئے ہیں .
اور کئی عورتوں کو خفیہ ایجنسی کے نام اور فوجی ڈریس میں ملبوث ھوکر پکڑ کے لے جاتے ہیں ۔
اور بعد میں ان کے ساتھ تجاوز کر کے قتل کرتے ہیں ۔
اب تک 9 ایسے لاشیں ملی ہیں ۔ جن کے ساتھ تجاوز کر کے بعد میں قتل کیا ہے ۔ ایک ہفتہ پہلے دو نوجوان بلوچ لڑکیوں اور دو لڑکوں کو زاھدان شہر کے خیابان مزاری میں ایرانی خفیہ ایجنسی نے گولیاں مار کر ان پر تیزاب پھینک دے کر قتل کئے ۔

No comments:
Post a Comment