اللہ پاک نے اہلسنت کو دنیا میں ایسی عزت دی ہے کہ کسی مذھب کی غلامی کو الحمدللہ آج تک قبول نہیں کئیے ہیں ۔
لیکن آج کل ایران میں ایسے کچھ اہلسنت کے لوگ دیکھنے اور سننے میں آرہیں ہیں کہ ایرانی روافض کے غلامی میں کھلم کھلا ملوث ہیں ان کو ایرانی جاسوس یا مخبر کے نام سے لوگ جانتے ہیں .
اہلسنت میں چند ایسے قومیں ہیں کہ آج وہ ایرانی روافض کے پیچھے پیچھے غلاموں کی طرح کسی کے ھاتھ میں بیگ اور کئی کے ھاتھوں میں بندوق وغیرہ ہیں ۔
یہ اہلسنت کے کچھ مخبر جاسوس لوگ ایرانی روافض کے لیے اپنے اعلماء کرام کو اور مسجدوں و مجاھدین و مدارس و دوسرے قوم کے غیرت منداہلسنت کو ان مشرکوں کے ساتھ مل کر شھید کیے جاتے ہیں ۔
وہ بھی بعد میں اپنے لیے فخر سمجتھے ہیں کہ ھم نے ایسا کام کیا لانت وہ ایسے غلاموں پر کہ مشرکوں کے ساتھ مل کر اپنے بھائیوں کو شہید کرتے ہیں ۔
چند ایرانی کرنسی کے لیے تم لوگ مر مٹو اپنے ان کاموں سے جو تم لوگ اپنے ہی سنی بھائیوں کو مشرکوں کے لیے شہید کرتے ھو ۔
چار دن کی زندگی کے لیے آپنی آخرت کو خراب کررہے ھو اگر تم لوگوں سے نیک کام نہیں ھوتے تو تم لوگ غلط کاموں سے بھی گریز کرو
( حاجی موسی مجاھد)

No comments:
Post a Comment