ضلع واشک کی تحصیل ماشکیل میں سروے کرنے والی پاکستانی ٹیم پر ایرانی فورسز کی فائرنگ ٹیم بال بال بچ گئی ۔
تفصیلات کے مطابق ہفتے کو ضلع واشک کی تحصیل ماشکیل میں پاک ایران بارڈر کے قریب متنازعہ علاقہ پل نمبر 154پر پاکستانی حکام جوائنٹ سروے کر رہی تھی۔
کہ ایرانی فورسز نے فائرنگ شروع کردی تاہم فوری طور پر کوئی جانی ومالی
نقصان نہیں ہوا تاہم گولیاں گاڑیوں کے قریب گری اس واقعے کے بعد لیویز نے ۔
بارڈر پر تعینات ایرانی فورسز کو بتایا کہ وہ علاقے میں جوائنٹ سر وے کر رہے تو فائرنگ بند ہوگئی اور اعلیٰ حکام نے جوائنٹ سر وے کی ٹیم کو جو پاک ایران بارڈر کے قریب پل نمبر 154جو متنازعہ علاقہ ہے جس پر پاکستان اور ایران دونوں دعوے دار ہے اس پر سروے فی الحال ملتوی کردیا گیا ہے ۔

No comments:
Post a Comment