Saturday, 8 August 2015

ایران کے وہ مضبوط باڈر جو کہ پرندہ بھی پار نہیں ھو سکتا



ایران کے سپاہ قدس میں شامل ھونے والے غیرملکی لوگوں کو کس طرح آزادی سے ایران میں لے جاتے ہیں ۔ 
یہ وہی لوگ ہیں جو ایران میں جانے ہیں اور سپاہ قدس میں شامل ھوکر ٹریننگ کر کے پھر ان کو دوسرے ملکوں میں انتشار پہلانے کے لیے بھیجتے ہیں ۔
 اس ویڈیو میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ کتنے ایرانی گاڑیاں قطار میں کھڑے ہیں اور روڑ پر سرعام آواز لگا رہے ہیں ۔  
















No comments:

Post a Comment