ایران کی جانب سے ایک بار پھر پاکستان کے شہر پنجگور کے علاقے کوھک اور آسکان کے گاوں پر 2015 ۔ 08 ۔ 03 کو گولا باری کی جس سے گاوں کے لوگوں میں خوف پہل گہی ہے ۔
ان گولا باری سے کسی طرح کی جانی و مالی نقصان نہیں ھوی ہے ۔ 2 ھفتے میں یہ دوسرا باری ہے کہ ایرانی سپاہ پاسداران کی جانب سے پاکستانی آبادیوں پر گولے برسا رہیں ہیں ۔
یاد رہے کہ جیش العدل کے مجاھدین نے انہی 2 ھفتوں میں ایران کے کہی رافضی فوجیوں کو ہلاک و زخمی کیے ہیں





No comments:
Post a Comment