Sunday, 24 May 2015

عراق وشام اور یمن میں اہل سنت عوام کے قتل عام میں مصروف ایرانی تنخواہ دار مسلح جتھوں کی نشاندہی پر مبنی چارٹ۔

عراق وشام اور یمن میں کارگزار یہ وہ تنظیمیں اور مسلح گروہ ہیں جو اہل سنت عوام کے بہیمانہ قتل عام میں براہ راست ملوث ہیں۔
 یہ تمام گروہ ایرانی سپاہ قدس کے تشکیل کردہ ہیں۔اور سپاہ قدس اور پاسداران انقلاب کی ماتحتی میں مظلوم اہل سنت عوام پر بدترین مظالم جاری رکھے ہوئے ہیں۔
واضح رہے کہ اس چارٹ میں صرف ان گروپس کی نشاندہی کی گئ ہے جنہیں ایران' اعلانیہ سپورٹ اور فوجی' عسکری واقتصادی معاونت فراہم کررہا ہے۔

جبکہ غیر اعلانیہ وخفیہ قاتل گروہوں کی تعداد مذکورہ تعداد سے کہیں زیادہ ہے۔ایران کی بھرپور اعلانیہ وخفیہ معاونت سے چلنے والے یہ تمام گروپس' اہل سنت مظلوم عوام کا برسوں سےقتل عام جاری رکھے ہوئے ہیں۔
جسکے نتیجے میں اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق لگ بھگ  پانچ لاکھ سے زائد افراد شہید اور تیس لاکھ افراد مختلف ممالک میں پناہ گزینی کی زندگی بسر کرنے پر مجبور ہیں۔
واضح رہے کہ یہ اعداد وشمار اقوام متحدہ کی طرف سے جاری کئے گئے ہیں۔جبکہ حقیقی تعداد اس سے کہیں زیادہ ہے۔
ایران نے اپنے مذموم توسیع پسندانہ عزائم کو پایہ تکمیل تک پہنچانے اور اسلامی ممالک کے امن وامان کو تاراج کرنے کے لئے دنیا بھر میں ایسے کئ دہشت گروہ تشکیل دے رکھے ہیں۔ 
واضح رہے کہ تمام مسلح افراد کی تربیت اور بھرتی ایران میں ہوتی ہے اور پھر ان افراد کو مختلف ممالک میں دہشت گردی پھیلانے کی خاطر بھیج دیا جاتا ہے۔

No comments:

Post a Comment