ایرانی بلوچستان میں ایرانی روافض فورسز کی فائرنگ چار اہلسنت کے بلوچ شہید ہوگئے تازہ ترین اطلاع کے مطابق ایرانی بلوچستان میں ایرانی روافض فورسز کی فائرنگ سے تین سالہ بچی سمیت چاراہلسنت کے بلوچ شہید ہوگئے جن میں ایک 18 سالہ حمزہ بامری ولد نادر
اور اسکے بھائ مسلم بامری، یعقوب شاہنواز اور ایک چھوٹی بچی حسنہ بلوچ بھی فائرنگ سے شہید ہوئے۔ مزید معلومات کے مطابق چاروں افراد ایک کار میں اپنے کسی رشتہ دار کے گھر جا رہے تھے جو کہ دلگان چیک پوسٹ پر ایرانی روافض سکیورٹی فورسز نے ان پر بلا وجہ فائیرنگ کرکے انہیں شہید کر دیا دریں اثنا شہدا کی لاشوں کو قریبی ہسپتال لے جایا گیا اور ضروری کاروائی کے بعد ھسپتال کے عملے نے مقتولین کی لاشیں ورثہ کے حوالے کر دیئے ـ

No comments:
Post a Comment