Tuesday, 20 March 2018

ایران حکومت کا پاکستان کے سرزمین پر بارودی سرنگیں بچانا

ایران پاکستان کے سرحدی علاقے روتک راجے کے پاکستانی ائیریا میں ایران کے حکومت آکربارودی سرنگیں بچاتا ھے اس سے کئی اونٹوں کو دھماکہ کی وجہ سے موت ھوے ہیں.
ایران نے ھر آنے والے راستے میں بارودی سرنگیں بچائی ھے .جس سے ہر آنے جانے والے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا ھے 
کل ایک مسافر گاڑی کو بھی پاکستانی ائیریامیں بارودی دھماکہ ھوا جس سے دو آدمی زخمی ھوے ایک کانام .. حاجی شیرا اور ایک عورت بھی زخمی ہوئی ھے جن کو کوئیٹہ منتقل کیا گیا ھے. اور گاڑی مکمل تباہ ھوا 
اور آج پھر روتک راجے میں ایک اور مسافر گاڑی بارودی سرنگ پر گزرتے ھوئے دھماکہ ھوا جس میں سوار ایک عورت اور مرد جان بحق ھوئی اور گاڑی مکمل تباہ ھوا. 
یہ ایران کی غنڈا گردی کی وجہ سے ھمارے مسلمان لوگوں کے جانوروں اور انسانی جانو کو نقصان اٹھانے پڑتے ہیں .
پھلےپنجگور کے باڈری علاقے میں کہی جانی و مالی نقصان لوگوں کو ھوا .
 اور آج کل ایران پاکستان کے ائیریا میں آکر مین گزاری کررھےہیں. 
آپ سب لوگوں کو بخوبی معلوم ھے کہ پاکستان اور ایران کے باڈری علاقے میں لوگ ایک دوسرے کے رشتے دار ہیں .
 ان لوگوں کا آنا جانا ضرور ھوتا ھے.
 اگر ایسے ہوئے یہ بے چارے لوگوں کے آمدورفت میں رکاوٹ پیدا ھوتے ہیں.ایرانی حکومت ایک ظالم و جابر حکومت ھے یہ اضل سے سنیوں کے دشمن ہیں .
ایران شام . برما . پاکستان .  افغانستان. عراق . لیبیا . لبنان . یمن اور تمام اسلامی ممالک میں فساد کررھا ھے .حتا کہ مکہ شریف  اور  مدینہ میں بھی ایران نے اپنے فسادات کئے ہیں 
یہ ایرانی حکومت جب تک قائم ھے اسلامی ممالک میں امن نھیں آتا .

No comments:

Post a Comment