Sunday, 27 September 2015

ایران تھران میں کرین گرنے کا حادثہ






ایران تھران میں کرین گرنے کا حادثہ
27-09-2015
اللہ اکبر
اللہ سبحان وتعالی بہت جلد حساب لینے والا ہے۔
کچھ روز پہلے مکۃ مکرمۃ میں کریں گرنے کا واقعہ ہوا جس سے دشمن اسلام نے خوشی کا اظھار کیا خاص طور پر  روافض نے  سعودیہ عرب کے خلاف زبان دراز کرنے لگ گئے تھے
اور آج سبحان اللہ کیا ہوا؟
ایران کے شہر تھران میں کرین گرنے کا حادثہ پیش آیا جس سے کافی لوگ زخمی ہوئے اور بعض لوگ مر بھی گئے۔ لیکن ایرانی میڈیا اس پر خاموش ہے۔

No comments:

Post a Comment